دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور   میراں حسین زنجانی کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینےکی ترغیب دلائی۔