21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مختلف مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال کی اہمیت بتاتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے، نمازوں کی پابندی کرنے، نفلی روزے
رکھنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن
دیا۔