دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس اصلاح اعمال کے تحت  ڈویژن مغل پورہ میں مجلس اصلاحِ اعمال کا ماہانہ مدنی مشورے کا انعقادہوا جس میں تقریبا40 داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کثرتِ عبادت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیاجس میں خوفِ خدااور درست طریقہ سےنماز پڑھنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نماز کی شرائط بھی سکھائی نیز گناہوں سے بچنے کا ذہن دیاجبکہ نیک اعمال کی اہمیت بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال پر عمل کر کے ہرماہ جمع کروانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  پاکستان، پشاور زون میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مشاورت اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اصلاحِ اعمال کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے ور دوسروں کو ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔ مزید مدنی مشورے میں مختلف نکات سمجھائے گئے اور اہداف دئیے گئے۔


اس پر فتن دور میں نیک اعمال  ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہےجس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا گناہوں میں؟۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذیعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت ، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفل مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ

اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:

کراچی ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً90 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 2ہزار190 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 17ہزار852 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

حیدرآباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً45 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 1ہزار68 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 9ہزار466 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

ملتان ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً22 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 591 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ6ہزار574 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

فیصل آباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً67 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار193 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ8ہزار388 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

لاہور ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً44 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار525 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ7ہزار471 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

اسلام آباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً55مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار550 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ4ہزار868اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار273 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار126 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ85اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار595 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار825 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ687اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4ہزار756 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار642 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ112اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 394اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور190 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ152اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار135اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 1ہزار51 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 68 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو فیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار407 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 876 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 298 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لیاری کابینہ اصلاح اعمال ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  کابینہ تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن نیک اعمال اور مدنی مذاکرہ کار کاردگی بڑھانے کا ذہن دیا۔ کابینہ کی تقسیم کاری کے بعد نیو ڈویژن کو جدول پر عمل کرنے اور اصلاح اعمال اجتماع ذیلی سطح پر کرنے کا ہدف بھی دیا نیز جلد سے جلد ذمہ داران کا تقرر مکمل کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔


اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی ، لانڈھی کابینہ میں کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی، اصلاح اعمال کارکردگی آسان کر کے سکھائی ۔ شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذمہ داران نےوقت پر کارکردگی جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون  و کابینہ بہاولپور، ڈویژن شاہدرہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے نیت کی اہمیت پر سنتوں بھر ا بیان کیا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اجتماع پاک میں شرکت کر کے اصلاح اعمال کی کارکردگی کو بہتر کرنے اور روزانہ جائزہ لینے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔