پاکستان بھر
میں منعقد ہونے والے اصلاحِ اعمال
اجتماعات کی ماہانہ کارکردگی
اس پر فتن دور میں نیک اعمال ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہےجس
کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا
جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں
میں گزرا یا گناہوں میں؟۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام
مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے
جس کے ذیعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت
، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفل مدینہ ان سب
سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے
جمع کر سکیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ!۔
اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی درجِ ذیل ہے:
کراچی ریجن
میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً90 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش 2ہزار190 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 17ہزار852
اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔
حیدرآباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً45 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش 1ہزار68 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 9ہزار466
اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔
ملتان ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً22 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش 591 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ6ہزار574 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔
فیصل آباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً67 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش1ہزار193 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ8ہزار388 اسلامی بہنیں عاملات
نیک اعمال بنیں۔
لاہور ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً44 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش1ہزار525 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ7ہزار471 اسلامی بہنیں عاملات
نیک اعمال بنیں۔
اسلام آباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً55مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم و بیش1ہزار550 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ4ہزار868اسلامی بہنیں عاملات
نیک اعمال بنیں۔