21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان، پشاور زون میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مشاورت اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اصلاحِ اعمال کی اہمیت پر
بیان کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے ور دوسروں کو ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔ مزید مدنی مشورے میں مختلف نکات سمجھائے گئے اور اہداف
دئیے گئے۔