21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص
زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ
و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز
فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 394اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور190 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ152اسلامی بہنوں نے ایام
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔