دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون شجاع آباد،    کابینہ میلسى ، ڈویژن ٹبہ سلطان ، چک ممبڑ میں اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا اجتماع کا آغاز کیا گیا جس میں 53 اسلامى بہنوں نے شرکت کی۔