کراچی گلشن
اقبال کے علاقے مدنی کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلشن اقبال
کے علاقے مدنی کالونی(دھوراجی کالونی) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال کی اہمیت و فضیلت پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال پر
عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
حیدرآباد کابینہ
ڈویژن عطار نگر ٹنڈو جام کے 3 علاقوں میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ ڈویژن عطار نگر ٹنڈو جام کے 3
علاقوں میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش 97 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”چغلی کی مذمت“ کے
موضوع پر بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے
کے فضائل بتاتے ہوئے گناہوں سے بچنے، نیک
اعمال کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن دیا۔
حیدرآباد کابینہ
ڈویژن آفندی ٹاؤن میں دو مقامات پر اصلاح
اعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ ڈویژن آفندی ٹاؤن میں دو مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”چغلی کی مذمت“ کے
موضوع پر بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے
کے فضائل بتاتے ہوئے گناہوں سے بچنے، نیک
اعمال کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ ڈویژن عثمان شاہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”چغلی کی مذمت“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے کے فضائل بتاتے ہوئے گناہوں سے بچنے، نیک اعمال کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ
لیتے ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن
دیا۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر
مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بین الاقوامی امور کی اسلامی بہنوں کی دینی کاموں کی تحریک کارکردگی درجِ ذیل ہے:
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 1لاکھ3ہزار318
روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 3ہزار218
روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:38ہزار420
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:72ہزار837
1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 58ہزار112
313 مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 1لاکھ2ہزار661
12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 89ہزار437
نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 20ہزار269
نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11ہزار739
تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11ہزار715
اگر کوئی
اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں گڈاب کابینہ کے ڈویژن کیپٹل
فارم کے ایک علاقہ میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں نیک اعمال کی ڈویژن مشاورت
سمیت 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ داراسلامی بہن نے بیان کے ذریعے اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات
پہ عمل کرنے کاذہن دیا اور اصلاح اعمال عاملات میں اضافے کرنے کی اسلامی بہنوں نے
نیتیں بهی پیش کیں۔
اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ریجن لاہور ،کابینہ واہگہ ٹاؤن ، ڈویژن تاج باغ میں اصلاح اعمال
اجتماع ہوا جس میں ڈویژن اور علاقہ سطح کی
ذمہ داران کے ساتھ عوامی اسلامی بہنوں نے بهی شرکت کی۔
کابینہ اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے بیان کے ذریعے اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات
پہ عمل کرنے کاذہن دیا اور اصلاح اعمال عاملات میں اضافے کرنے کی اسلامی بہنوں نے
نیتیں بهی پیش کیں۔
کورنگی کابینہ
میں انڈسٹریل ایریا اور کراسنگ میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کورنگی کابینہ میں انڈسٹریل ایریا
اور کراسنگ میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 35 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے نیک اعمال کا مقصد اور اہمیت بتاتے ہوئے رسالہ نیک اعمال کے بارے معلومات فراہم کی نیز اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور
عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام25 جنوری2021ء
کو کراچی لانڈھی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اصلاح اعمال کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ کارکردگی، ماہانہ کارکردگی
شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذمہ داراسلامی
بہنوں کو شعبہ کے حوالے سے اپ ڈیٹ کیااوراچھی کارکردگی پرحوصلہ افزائی کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں لاہور ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون کی
کابینہ نگران اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
لاہور ریجن
نگران اسلامی بہن نے صبر کے
موضوع پر بیان فرمایا نیز کارکردگی شیڈول مضبوط کرنے، نیچے تک اس کا نفاذ کرنے، ماہانہ ڈویژن دینی
حلقے میں شرکت کرنے ، تقرری پوری کرنے، درس و بیان کا حلقہ لگانے، ذیلی سطح پر چار رکنی مجلس مقرر کرنے اور اس کے
علاوه کئی اہم امور پر کلام فرمایا۔
ڈویژن جلالپور بھٹیاں کے جامعۃُ المدینہ للبنات جلالپور بھٹیاں میں اصلاح
اعمال اجتماع
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں زون حافظ آباد،کابینہ پنڈی
بھٹیاں، ڈویژن جلالپور بھٹیاں کے جامعۃُ المدینہ للبنات جلالپور بھٹیاں میں اصلاح
اعمال اجتماع ہواجس میں ذمہ داران سمیت
تقریباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کے بعد اسلامی بہنوں
کو اپنے اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دینے کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر کار کردگی اپنی ذمہ
داراسلامی بہن کو جمع کروانے کی نیتیں بھی
کروائیں۔
ریجن
لاہور،زون حافظ آ باد، کابینہ پنڈی بھٹیاں
کی ڈویژن پنڈی بھٹیاں میں اصلاح اعمال اجتماع
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن لاہور،زون حافظ آ باد، کابینہ پنڈی بھٹیاں کی ڈویژن پنڈی بھٹیاں میں اصلاح
اعمال اجتماع ہوا جس میں اصلاح اعمال زون ذمہ دار سمیت 60 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی۔
اصلاح
اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کے بعد اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ
لینے کا ذہن دینے کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال
کا جائزہ لے کر کار کردگی اپنی ذمہ داران کو جمع کروانے کی نیتیں بھی کروائیں۔