21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں اصلاحِ اعمال ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےبہاولپور کابینہ کامدنی مشورہ لیا جس میں 25 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ذمہ داران کو کارکردگی فارم سمجھائے گئےاور اہداف دیئے گئے اوررسالہ نیک اعمال
پر آسانی کے ساتھ عمل کا طریقہ بتایا گیا۔