
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ملائیشیا کی ملک نگران اور ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مشورہ ہوا جس میں انڈونیشیا ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کورسز کے کاموں میں مزید بہتری لانے اور سنتوں بھرے اجتماع کی ذمہ داریاں بخوبی
انجام دینے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ
افریقہ میں مختلف مقامات میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام ساؤتھ افریقہ میں مختلف مقامات( ویلکم، پیٹرماریٹزبرگ، پولکوانے )میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین
کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے دعوت اسلامی کی دینی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں مختلف مقامات(ویلکم، ڈربن، پیٹرماریٹزبرگ ) پر
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنےاور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام05 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ (Johannesburg)میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس می ڈویژن سطح
کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

شیخ
طریقیت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان کو
گناہوں اور فضولیات سےبچانےکے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل کی دینی تحریک کا آغاز
فرمایا چناچہ جولائی2021ء کے پہلے پیر شریف کو ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جن
میں الحمدللہ عزوجل کم و
بیش 208 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 745
اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی ۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام 05 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے
شہر پیٹرماریٹزبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں اور
شخصیات خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام 06 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں اور شخصیات خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام07 اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” غلط رسومات اور ان
کا تدارک“ کے موضوع پر بیان کیا نیز اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غلط رسومات
چھوڑنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا پریٹوریا کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 04 اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا
پریٹوریا (Pretoria)کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ ہوا۔
ملک
سطح نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی
کاجائزہ لیا اور تربیت کی نیز زیادہ سے زیادہ
عاملاتِ نیک اعمال بنانے اور اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا لیسوتھو کابینہ کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام06اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا
لیسوتھو کابینہ کی نگران اسلامی بہن کے
ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
ملک
سطح نگران اسلامی بہن نے شعبہ رابطہ برائے شخصیات اور شعبہ تعلیم کے کام بڑھانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا اصلاحِ
اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام05اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا
اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا
اور تربیت کی نیز زیادہ سے زیادہ عاملاتِ
نیک اعمال بنانے اور اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام06 اگست2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”بیماری کے فوائد“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماری پر صبر
کرنے کی فضیلت بتائی نیز ہر حال میں اللہ
پاک کا شکر ادا کرنے اور صبر و شکر کے ساتھ زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔