دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے  شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” غلط رسومات اور ان کا تدارک“ کے موضوع پر بیان کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غلط رسومات چھوڑنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 04 اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا پریٹوریا (Pretoria)کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔

ملک سطح نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور تربیت کی نیز زیادہ سے زیادہ عاملاتِ نیک اعمال بنانے اور اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام06اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا لیسوتھو کابینہ کی  نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔

ملک سطح نگران اسلامی بہن نے شعبہ رابطہ برائے شخصیات اور شعبہ تعلیم کے کام بڑھانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام05اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا اصلاحِ  اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور تربیت کی نیز زیادہ سے زیادہ عاملاتِ نیک اعمال بنانے اور اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام06 اگست2021ء کو   ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”بیماری کے فوائد“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت بتائی نیز ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنے اور صبر و شکر کے ساتھ زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  06 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”بیماری کے فوائد“ کے موضوع پر بیان اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے نیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 63 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”والدین کے ساتھ حسن سلوک“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کے فصائل بتائے نیز دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 05 اگست2021ء کو  ساؤتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”سیرتِ حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنےاور رسالہ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام09 اگست 2021ء سے ساؤتھ افریقہ میں محرم الحرام کے بارے میں بہت معلوماتی کورس بنام ” حُبِّ اہلِ بیت“ ہونے جارہا ہے۔ کورس کی مدت دودن ہے۔

اس کورس میں محرم الحرام میں ہونے والے واقعات کے بارے میں بہت کچھ سننے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03اگست 2021ء بروز منگل  ساؤتھ افریقہ کے علاقے ڈربن میں کفن دفن تربیتی اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو کفن دفن اور میت کو غسل دینے کا طریقہ سکھایا نیز فکر آخرت کا ذہن دیا اور ٹیسٹ دینے کی نیت کروائی ۔


In order to benefit the Muslim Ummah from the religious knowledge and provide them with the convenient resources of teaching such knowledge, in weekly Madani Muzakarah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet,Sayyiduna Usman is an Inhabitant of Paradise.

In this connection, around 2550 Islamic sisters from South Africa Region had the privilege of reading and listening to the bookletSayyiduna Usman is an Inhabitant of Paradise


Under the supervision of ‘Majlis area visit activity for Islamic sisters’, an online activity, namely ‘calling people towards righteousness’ was conducted on 5th August 2021 in Johannesburg, South Africa.

Zimmadar Islamic sisters called the local Islamic sisters and Shakhsiyaat women towards righteousness, gave the attendees (Islamic sisters) the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities practically.