26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ستمبر 2021ء کے دوسرے ہفتےساؤتھ افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگران و ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کو
مزید بڑھانے ، دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو منسلک کرنے کے اہداف دئیے گئے۔