26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا
شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
Mon, 20 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام15 ستمبر 2021ء کو
ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہواجس
میں شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کی عاملات
بڑھانے نیز اصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد کرنے کے اہداف دئیے گئے۔