26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں 5اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے”زندگی
کا مقصد“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیااور
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دل میں خوف خدا پیدا کرنے اور اپنے کردار کودینی
ماحول میں ڈھالنے کی ترغیب دلاتے ہوئے بتایا کہ لیائے کرام کی زندگی کا مقصد ہمارے
لئے بہترین نمونہ ہے۔
بعد
میں ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ربیع الاول کے اہداف بھی بیان کئے۔