26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ
افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
Mon, 20 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ستمبر 2021ء کے دوسرے ہفتےساؤتھ افریقہ کے شہر
جوہانسبرگ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا ۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔