ساؤتھ
افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا اپنی ما تحت ذمہ دار اسلامی بہن
کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا اپنی ما تحت ذمہ دار اسلامی بہن
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک نگران اسلامی بہن نے رسالہ نیک اعمال کے نکات پر مشاورت کی اور شعبہ
مدرستہ المدینہ(اسلامی
بہنوں کے لئے) کے کاموں کو مزید بڑھانے نیز محرم الحرام میں اجتماع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔
ساؤتھ
افریقہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 04 اگست2021ء کو ساؤتھ
افریقہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا فالواپ کیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے گئے۔
ساؤتھ
افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام05 اگست2021ء بروز جمعرات ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ(Pietermaritzburg)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”وضو کے طبّی فوائد“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ کے مختلف شہروں میں اگست2021ء کے پہلے ہفتے کو دیئے جانے والےگھر درس کی
کارکردگی

اسلامی
بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام " گھر درس " بھی ہے اس سلسلے
میں اگست2021ء کے پہلے ہفتے ساؤتھ افریقہ کے
مختلف شہروں میں کم وبیش846اسلامی بہنوں
نے گھر درس دینے / سننے کی سعادت حاصل کی ۔
ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے
والے مختلف دینی کاموں کی ہفتہ وار
کارکردگی

ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے
والے مختلف دینی کاموں کی ہفتہ وار
کارکردگی درجِ ذیل ہیں :
روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد :143
روزانہ
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 195
روزانہ
گھر میں درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :846
روزانہ
1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:478
روزانہ
313 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار324
روزانہ12
منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:846
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا سوڈان کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 04 اگست2021ء کو
سوڈان کی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن اجتماع میں بھر پور
حصہ لینے نیز عربی سیکھنے میں مزیدکوشش کر
نے کا ذہن دیا ۔
شعبہ
مدرسۃ المدینہ گرلزکی ایک اورکاوش ، ملک و بیرون ملک کی اجیراسلامی بہنوں کے لئے
سیشن بنام ”ٹیچرٹریننگ سینٹر“کا آغاز

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکی ایک اورکاوش سیشن بنام”ٹیچرٹریننگ سینٹر“کا
آغاز ملک و بیرون ملک کی اجیراسلامی بہنوں کے لئےیکم اگست2021ء سے ہوچکا ہے۔
ٹیچرٹریننگ مدرسۃ المدینہ گرلزکے اسٹاف کو کروایا
جائےگا۔ٹیچرٹریننگ کے اختتام پرشرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کا امتحان لیا جائے گا اوراس کا
رزلٹ بھی اسلامی بہنوں کو دیا جائے گا۔
بذریعہ
زوم لنک دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی کے لئے مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 02 اگست2021ء کو بذریعہ زوم لنک دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی
ترقی کے لئے مدنی مشورے کا انعقاد کیاگیا
جس میں ملک و بیرون ملک سے اراکین عالمی مجلس اور بین الاقوامی امور کی اراکین نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
ہونے والے اجتماعات ، ماہانہ دینی حلقے میں شعبہ جات کے بیانات، مدنی مشوروں میں
جامعۃُ المدینہ میں پڑھنے والی تنظیمی ذمہ دار اسلامی بہن کی شرکت اور یوم دعوت
اسلامی منانے کے طریقہ کا ر پر کلام ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا اوور سیز کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 03 اگست2021ء کو عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا اوور سیز
کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی
اور کارکردگی کا جائزہ کس طرح پیش کرنا ہے اس پر بات
چیت کی نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کے 6 دن
کے تربیتی اجتماع کی تیاری کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔
The course ‘the exegesis of Surah al-Baqarah’ conducted in South Africa

Under
the supervision of ‘Majlis short courses’, a course, namely ‘the
exegesis of Surah al-Baqarah’ was conducted on 2nd
August 2021 in South Africa. 24 Islamic sisters had the privilege of
attending this great course.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and gave the
attendees [Islamic
sisters] the
points regarding the introduction of Surah al-Baqarah and the purpose of its
revelation.
Madani
Mashwarah of Region Zimmadar Islamic sister and Nigran Islamic sister

Under
the supervision of ‘Majlis short courses’, a Madani Mashwarah of Region
Zimmadar Islamic sister (Majlis short courses) and
Nigran Islamic sister (Welkom Kabinah) was conducted in
previous days.
Region
Zimmadar Islamic sister (Majlis short courses) gave
the Madani pearls regarding the course, namely ‘the exegesis of Surah
al-Baqarah’ and gave the Ahdaaf [targets] of conducting
this course as many places as possible.
Madani
Mashwarah conducted in Welkom, Johannesburg and Lesotho (South Africa)

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic
sisters was conducted in Welkom, Johannesburg and Lesotho
(South Africa) in previous days. Kabinah and Division Mashwarat had
the privilege of attending this great Mashwarah.
The
performance of the attendees [Islamic sisters] was
analysed, and their Tarbiyyah was done. Moreover, they were assigned the Ahdaaf
[targets] of
improving the religious activities and the performance of the booklet, ‘Nayk
A’maal’.