Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in Welkom,
South Africa on 4th October 2021. All Nigran and Zimmadar had the
privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi of the attendees (Islamic
sisters),
did their Tarbiyyah and provided the points on improving the religious
activities. She also gave them the mindset of conducting Milad in
Rabi-ul-Awwal.
Online
activity ‘call towards righteousness’ conducted in Welkom, South Africa
Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic
sisters)’,
an online activity ‘call towards righteousness’ was conducted in Welkom, South Africa
on 4th October 2021. Zimmadar Islamic sisters called the local
Islamic sisters towards righteousness, briefed the attendees
(Islamic sisters) regarding the religious activities of Dawat-e-Islami
and encouraged them to keep associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in the religious
activities practically.
ستمبر
2021ء میں ملک و بیرون ملک میں ہونے والے
کورس تفسیر سورۂ ملک کی کارکردگی
ستمبر2021ء
میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام ملک و بیرون ملک ہند(دہلی ،ممبئی، کولکتہ ، اجمیر،بریلی)
،یوکے برمنگھم ، لندن ، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈ ، آئر لینڈ ، بریڈ فورڈ،عرب شریف، آسٹریلیا ملبرن ،آسٹریلیا سڈنی، نیوزی لینڈ، ترکی ، کینیڈا ،موزمبیق ،
موزوزو ، سویڈن، ڈنمارک ، فرانس ، اٹلی ، ہالینڈ، ساؤتھ افریقہ ،
ساؤتھ کوریا ، چائنہ ، سری لنکا ، ایران ، یواے ای، پاکستان(ریجن
کراچی ، اسلام آباد ، لاہور) مقامی مدرسات اور دیگر ذرائع کے ذریعے کورس بنام ”تفسیر سورۂ ملک“ کا
انعقاد 272 مقامات پر کیا گیا جن میں تقریباً 5ہزار633 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے کورس کو بہت
پسند فرمایا اور دعوت اسلامی کے لئے دعائیں بھی کی نیز1ہزار 731اسلامی
بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،719 نےاسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے اور 133 نے
دارالسنہ میں ہونے والے رہائشی کورسزمیں
داخلہ لینے کی نیتیں کیں۔
The female
preachers of Dawate Islami taught the attendees about the details of
inheritance and the importance of will.
ساؤدرن
افریقہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاآن
لائن مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام07 اکتوبر 2021ء کو رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ساؤدرن افریقہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی
مشورہ ہوا۔
اسلامی
بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام، اجیر و غیر اجیر ٹیسٹ
کا نظام، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقرر کے حوالے
سے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔
بنگلہ
دیش ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاآن
لائن مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام07 اکتوبر 2021ء کو رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا بنگلہ دیش ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی
مشورہ ہوا۔
اسلامی
بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام ، اجیر و غیر اجیر
ٹیسٹ کا نظام ، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقرر کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔
بنگلہ
دیش کے چاروں ریجن کی اسلامی بہنوں کا شعبہ شب و روز کے حوالے سے مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام مجلس بین الاقوامی امورکی رکن شب و روزذمہ دار اسلامی بہن نے ملک بنگلہ دیش
کے چاروں ریجن ڈھاکہ،چٹاگانگ ،سلہٹ اور راجشاہی کی اسلامی بہنوں کے ساتھ شب و روز
کے حوالے سے مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی
مشورے میں تین ماہ میں زون سطح تک کی تقرریاں مکمل کرنے اور پابندی کے ساتھ مدنی خبریں دینےپر
توجہ دلائی کہ بنگلہ دیش میں جتنا دینی کام زیادہ ہے ایسی کے مطابق مدنی خبریں
بھی دی جائیں۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام06 اکتوبر 2021ء
کوجنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ انٹرنیٹ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں
9اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے” اپنی اصلاح
کیسے کی جائے“ کے موضوع پر بیان کیاا
ور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال پر عمل کر کے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا اصلاح اعمال کی
ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
ملک
سطح نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی نیز زیادہ
سے زیادہ اصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد کروانے،عاملاتِ نیک اعمال بنانے اور شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کے نئے اہداف بھی دیئے۔
ساؤتھ
افریقہ میں اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام 06اکتوبر 2021ء میں ساؤتھ
افریقہ میں اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ویلکم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور
شعبے کے اپڈیٹ نکات فراہم کئے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے اہداف طے کئے۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 06 اکتوبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں ون ڈے سیشن
کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” پردے کی اہمیت“کےموضوع پر بیان کیا اور سیشن
میں شریک اسلامی بہنوں کوشرعی پردہ کرنے، ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں تین
مقامات پر کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 37 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مستعمل پانی کے
احکامات بیان کئے نیز اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لے کر خدمت خلق کرنے کی
ترغیب دلائی ۔ اس موقع پر تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دے کر اس
شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیتوں کا اظہار کیا۔
Dawateislami