مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری کے ہمراہ 12 ماہ کے عاشقان رسول اور 12 دینی کام کورس کرنے والے اسلامی بھائیوں اور  ذمہ داران نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی سعادت پائی۔ مدنی مذاکرے کے بعد نگرانِ زون فیصل آباد محمد عرفان عطاری مدنی نے تربیت فرمائی۔

23 جون بروز بدھ2021 کو نگران پاکستان مشاورت و رکن شوری حاجی شاہد عطاری نے فیضان مدینہ فیصل آباد سے  ویڈیو لنک کے ذریعے جامعۃ المدینہ گرلز (معلمات) کے درمیان بیان فرمایا ۔ بیان میں فیضان مدینہ فیصل آباد میں موجود 12ماہ کے مدنی قافلے کے شرکا نے بالمشافہ اس بیان میں شرکت کی سعادت حاصل کی۔

پچھلے دنوں پنجاب کے شہر فیصل آباد میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ   میں کنز المدارس بورڈ کے اراکین کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد قاسم عطاری نے”تعلیمی نصاب میں کن کن مضامین کو شامل کیا جائے؟“ ا س حوالے سے اراکین کی رہنمائی فرمائی اور طلبہ کی ذہنی صلاحیت کے مطابق نصاب کو تیار کرنے کے حوالے سے مفید مشورے عطا فرمائے۔اس موقع پر رکنِ شوریٰ مولانا حاجی جنید عطاری مدنی بھی موجود تھے۔

دورانِ مشورہ کنزالمدارس بورڈ کے مختلف امور کاگفتگو کا تبادلہ بھی ہوا ۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کےتحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں ساہیوال زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، جھنگ کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

دعوت اسلامی کے تحت 14 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے حاجی عمر عطاری مدنی، حاجی جاوید عطاری مدنی اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیااور آئندہ کے اہداف طے کئے۔ نگران پاکستان مشاورت نے مسائل و تجاویز اور شعبے کو مزید بہتر کرنےکے حوالے سے گفتگو فرمائی۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کےتحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں اوکاڑہ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، فیصل آباد کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری بھی موجود تھے۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کےتحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں ساہیوال زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، فیصل آباد کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری بھی موجود تھے۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کےتحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں دارالسلام ٹوبہ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، فیصل آباد کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری بھی موجود تھے۔

پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں دعوت اسلامی کےتحت سرگودھا زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، فیصل آباد کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری بھی موجود تھے۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں جڑانوالہ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، فیصل آباد کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری بھی موجود تھے۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں فیصل آباد زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، ریجن آفس نگران، فیصل آباد کے زون کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، تمام نگران کابینہ، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار اور متعلقہ زون کے زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کابینہ و زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی، مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی اور جنوری تا اپریل 2021ء کا تقابلی جائزہ لیا،12 دینی کاموں میں سے ہر دینی کام میں نمایاں کابینہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اہداف بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری بھی موجود تھے۔

مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں قائم پاکستان مشاورت آفس میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ جدول و جائزہ، شعبہ کارکردگی، شعبہ فیڈبک اور دیگر شعبوں سمیت ریجن آفس میں کام کرنے والے ذمہ داران نے شرکت کی۔

شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کو تمام شعبوں میں کام کرنے والے اسلامی بھائیوں کی اجارہ کے حوالے سے تربیت کی جبکہ ٹریننگ سیشن کے اختتام پر سوالات کا سلسلہ بھی ہوا جس کے H.R ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار نے تسلی بخش جواب دیئے۔

ٹریننگ سیشن کے انعقاد پر پاک مشاورت آفس کی مجلس کے اراکین نے خوشی کا اظہار کیا اور اس ٹریننگ کو آفس میں کام کرنے والے اسلامی بھائیوں نے خوش آئند قرار دیا۔