دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد مدینہ ٹاؤن میں شعبہ رابطہ برائے میڈیکل کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے کے نگران اور ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ذمہ داران کو شعبے میں دینی کاموں کو بہتر کرنے اور بڑھانے کا ذہن دیا۔ آخر میں شرکا نے اپنی اچھی چھی نیتیں پیش کیں۔