Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in East Midlands Kabinah, Birmingham Region. Division Nigran Islamic sister had the privilege of attending the spiritual Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and provided them the points regarding the religious activities. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in London Region (UK) in previous days. Kabinah Nigran Islamic sister had the privilege of attending the spiritual Mashwarah.

London Region Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and motivated them to resolve the weaknesses in the religious activities and to collect donation as much as possible.


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینڈا کے شہر تھورن کلف ( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ” صورتِ مصطفیٰ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہرکیلگری( Calgary)میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”میلادِ مصطفیٰ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آقا ﷺکی سنتوں پر عمل کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  کینیڈا کے مختلف شہروں( Brampton , Thorncliffe ,Montreal) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 180 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی”شانِ مصطفیﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سیرت رسول رسولﷺ پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کی شہر( Surrey, Regina )میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”آقاﷺ کی امت سے محبت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رشتے داروں سے حسن سلوک کرنے، آقاﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن(Copenhagen) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈنمارک کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفل میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف بیان کرتے ہوئے 7 نومبر2021ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بھرپور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی نیز فقہ میں وضو کے مستحبات سکھائے اور شجرہ شریف سے ایک دعا یادکروائی گئی۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام اکتوبر2021ءکے تیسرے ہفتےڈنمارک کےشہرکوپن ہیگن(Copenhagen) میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا ً42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے” قراٰن اور نعت رسول“ کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں تقسیم رسائل کا سلسلہ بھی ہوا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  اکتوبر 2021ء کے تیسرے ہفتے کو ڈنمارک( Denmark) کے شہر نیروبرو( Nørrebro) میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے” شان مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اسپین (Spain) کی ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقے کاسپے میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے”شانِ مصطفیﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کےزیراہتمام  گزشتہ دنوں جرمنی(Germany) کے شہر اوفن باخ( Offenbach) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے”شانِ مصطفیﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔