دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام آسٹریا (Austria) کے شہر(Vienna) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(One day session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

48 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

102 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

156 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

335 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

150 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

204 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”رشتےداروں سے بھلائی“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 5 ہزار421 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”رشتےداروں سے بھلائی“پڑھنے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اپریل 2021ء  کے دوسرے ہفتےاسپین (Spain) کے ڈویژن لوگرونیو (Logroño)کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تولیدو (Toledo)،اور آرجینڈہ (Argenda) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”رمضان کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسپین کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے علاقے کورنییا (Cornellà) میں پہلی مرتبہ آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش07 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”عبادت کا موسم بہار“ کےموضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنو ں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریف کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسپین کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) بادالونا (Badalona) کے مختلف علاقوں میں ”کورس رمضان کیسے گزاریں؟“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزہ، تراویح و اعتکاف کے ضروری مسائل نیز استقبال ِماہِ رمضان، فیضان لیلۃ القدر کیسے پائیں؟ وغیرہ جیسے اہم مسائل سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات  میں سے فیضان اسلام دعوت اسلامی کا ایک شعبہ ہے جس کا کام نیو مسلم اسلامی بہنوں کی تربیت، اور غیر مسلم کو ان کی خواہش پر مسلمان کروانا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ساؤتھ امریکہ ریجن کی ایک اسپینش خاتون کا دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کی ایک ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ ہوا ۔

شعبہ فیضان اسلام پر مقرر اسلامی بہن نے ان کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دئیےاور ان کو اسلامی عقائد کے بارے میں بتایا جس پر وہ فوری مسلمان ہو گئیں۔ اس موقع پر ان کا اسلامی نام بھی رکھا گیا اور ان کی اسلامی تربیت بھی کی جارہی ہے۔

نیو مسلم اسلامی بہنوں کی تربیت و قبول اسلام کے حوالے سے فیضان اسلام کی اس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

ib.newmuslim@dawateislami.net


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Region Nigran and Kabinah responsible Islamic sisters from Central and South America was conducted in previous days. The course, namely ‘Blessings of the Recitation of the Holy Quran’ was discussed in the Mashwarah. The points of this course were explained to the responsible.

Keep in mind that the course, namely ‘Blessings of the Recitation of the Holy Quran’ has commenced since 12th April 2021 in Central and South America and North America.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Montreal, Canada on 11th April 2021. 30 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘arrival of Ramadan’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to spend every blessed moment of Ramadan-ul-Mubarak in worship and perform good deeds in abundance.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Calgary, Canada in previous days. 15 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

Kabinah Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘arrival of Ramadan’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to spend every blessed moment of Ramadan-ul-Mubarak in worship and perform good deeds in abundance. Furthermore, in order the promote the religious activities of Dawat-e-Islami in the month of Ramadan, she motivated them to collect maximum donations. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Brampton, Canada in previous days. 20 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘arrival of Ramadan’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to spend every blessed moment of Ramadan-ul-Mubarak in worship and perform good deeds in abundance.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, in order to spend every blessed moment of Ramadan-ul-Mubarak in worship and listen to the recitation of the Holy Quran in a short span of time, a course, namely ‘Blessings of the Recitation of the Holy Quran’ has commenced since 12th April 2021 in Montreal, Canada via Skype. Approximately, 55 Islamic sisters are having the privilege of attending this course and listening to the recitation of the Holy Quran. According to the course, they are also being listening to Fiqh and brief exegesis of the Noble Quran.