دعوت اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے تحت 30نومبر 2019ء کونگران مجلس نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکٹر خالد کامران (معروف ہومیوپیتھک) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے تحت 30نومبر 2019ء کونگران مجلس نے کراچی میں ڈاکٹر مدنی انصاری (پرنسپل انصاری ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔نگرانِ مجلس نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے تحت 29نومبر 2019ء کو نگرانِ مجلس نے کراچی میں ڈاکٹر جنید اختر (نائب صدر ہومیوپیتھک ڈاکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)


دعوت اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے  ٹنڈو آدم میں سانگھڑ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کالج کےپرنسپل ڈاکٹر علی اکبر آرائیں سمیت مختلف پروفیسرز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔نگرانِ مجلس نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے نماز کی پابندی کرنے کاذہن دیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے ٹنڈو آدم سندھ میں سینئر ہومیوپیتھک ڈاکٹر جعفر اور مختلف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا ۔نگرانِ مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے  حیدرآباد کے ایک ہومیو پیتھک کلینک میں ڈاکٹر محمد شبیرسے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کلینک میں مدرسہ بالغان لگانے اور درس شروع کروانے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے25نومبر 2019ء کو حیدر آباد میں ڈاکٹر اسمعیل بزمی (سند ھ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے پرنسپل) سےملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کےمختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں حصہ ملانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے25نومبر 2019ء کو حیدر آباد میں ڈاکٹر آصف  (رکن نیشنل کونسل فارم ہومیوپیتھک) سےملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے متعلق معلومات فراہم کی اور مدنی کاموں میں حصہ ملانے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے25نومبر 2019ءکو  نواب شاہ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے پرنسپل اور پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوی ایشن ڈسٹرکٹ حیدر آباد کے صدر ثاقب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرکے تحت جلال پور بھٹیاں میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں اسپیشل افراد سمیت کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول  نے شرکت کی۔ نگران مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے حسن و جمال مصطفیﷺ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوسنّتوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔نگرانِ مجلس نےاسپیشل افراد کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں7،6اور 8دسمبر 2019ء کو ہونے والے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے ریجن ذمّہ دار نے ٹنڈو آدم سندھ  میں ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور کالج کے وائس پرنسپل سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ، محمد عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)


دعوت اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے ریجن ذمّہ دار نے دیگر ذمّہ داران کے ہمرا ہ شہداد پور سندھ  میں ڈاکٹر فرید (وائس چیئرمین ہومیوپیتھک ایسوسی ایشن شہداد پور) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)