18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے تحت 30نومبر 2019ء کونگران مجلس نے کراچی میں
ڈاکٹر مدنی
انصاری (پرنسپل
انصاری ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب
دلائی۔نگرانِ مجلس نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: عدیل
احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)