18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے حیدرآباد کے ایک ہومیو پیتھک کلینک میں ڈاکٹر
محمد شبیرسے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کلینک میں
مدرسہ بالغان لگانے اور درس شروع کروانے کی ترغیب دلائی۔