20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے ریجن ذمّہ دار نے ٹنڈو آدم سندھ میں ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور
کالج کے وائس پرنسپل سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات
کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی۔ (رپورٹ، محمد عدیل احمد عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس ہومیو پیتھک
ڈاکٹر)