دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ زون کی کوئٹہ کابینہ
میں میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون سطح کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اور رسالہ نیک اعمال کے متعلق بریف کرتے ہوئے
اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
کراچی لانڈھی
کابینہ ڈویژن جمعہ گوٹھ میں مدارس المدینہ بالغات کا جائزہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی لانڈھی کابینہ ڈویژن جمعہ گوٹھ میں کابینہ
مشاورت مدرسۃالمدینہ بالغات نے مدارس المدینہ بالغات کا جائزہ لیا۔
اس
دوران مدارس المدینہ بالغات میں طالبات کی تفتیش کی، قراٰن پاک کی تجوید پر مدنی
پھول دئیےاور غیر حاضریوں پر توجہ دلائی، ساتھ ہی طالبات کو اخلاقی لحاظ سے مدنی
پھول دئیےجس پر طالبات نے ہاتھوں ہاتھ اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی ریجن
لانڈھی کابینہ کے ڈویژن کورنگی ساڑھے پانچ میں مدنی قاعدہ کورس کے درجے کا جائزہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن لانڈھی کابینہ کے ڈویژن کورنگی ساڑھے پانچ میں کابینہ
مشاورت شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی قاعدہ کورس کے درجے کا جائزہ لیا۔
اس دوران درجے میں ”قراٰن ِپاک کی اہمیت“ کے
موضوع پر بیان کیا اور طالبات کو مدرستہ المدینہ بالغات پڑھانے کا ذہن دیا۔
کابینہ مشاورت شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار
اسلامی بہن نے دینی حلقے میں بھی شرکت کی
اور آخر میں شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے حوالے سے علاقہ اور ڈویژن مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ بھی کیا۔
کراچی ساؤتھ زون
1محمودآباد کابینہ ڈویژن
منظور کالونی میں 3 مدارس المدینہ بالغات کا دورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں مدرسۃ المدینہ بالغات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی
ساؤتھ زون 1محمودآباد کابینہ ڈویژن منظور
کالونی کے 3 مدارس المدینہ بالغات کا وزٹ کیا ۔
اس دوران زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے جدول
چیک کیا اور فائلز چیک کیں نیز مدرسات کو مدنی پھول سمجھائے اور جدول پر مضبوطی سے عمل کرنے کا ذہن دیا ۔
کراچی لیاری
کابینہ کے علاقے کھڈا مارکیٹ کے بقیع مدرسۃ
المدینہ بالغات کے درجوں کا جائزہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لیاری کابینہ کے علاقے کھڈا مارکیٹ کے بقیع مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجوں کا جائزہ ہوا جس میں شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کی کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسے کا جائزہ لیا اور مدرسات کے ہمراہ مدنی
مشورہ کیا۔
شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کی کابینہ سطح ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور تعلیمی معیار میں مزید نکھار پیدا کرنے اور
شعبے کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔
پاکپتن زون
بنگہ حیات کابینہ میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں سمیت4 مدرسات نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی
وقت پر دینے ، اپنے شعبےپر توجہ دینےاور ہدف والے رسالہ کی کارکردگی بہتر کرنے کی ترغیب دلائی۔ مدرسات نے ہدف کو پورا کرنے کی نیتیں پیش کیں۔
کراچی ساؤتھ
1زون میں بھی شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی ساؤتھ 1زون میں بھی شعبہ
ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تقرری
کا فالو اپ کیا نیز گھریلو صدقہ بکس اور
ڈونیشن بکس کی ڈیٹا انٹری اور گھریلو صدقہ
بکس لگوانے کے اہداف دئیے۔
کراچی اور لاہور ریجن کی شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی ریجن میں شعبہ
ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اہداف پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ
بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔
اسی طرح شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام
لاہور ریجن میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اہداف پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ
بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔
کراچی ساؤتھ
زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ میں شعبہ ڈونیشن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ میں شعبہ ڈونیشن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح وریجن سطح کی
شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی شیڈول کی اہمیت پہ کلام کیا نیز ہر
سطح پہ شیڈول لینے اور اپنا شیڈول وقت پر دینے کی ترغیب دلائی۔گھریلو صدقہ بکس
رکھوانے اور ان کی رجسٹریشن پر کلام ہوا نیزڈونیشن بکس وقت پرکھلوانے اور بہترین
انداز میں کارکردگی دینے کا ذہن دیا۔
کراچی کابینہ
لیاری کی ڈویژن جمعہ بلوچ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی کابینہ لیاری کی ڈویژن جمعہ بلوچ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت ،علاقہ مشاورت اورذیلی مشاورت کی ڈونیشن
بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز وقت کی اہمیت
پر نکات بتاتے ہوئے شیڈول پر عمل کرنے کا ذہن دیا، ساتھ ہی مدنی عطیات زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کا ذہن بھی دیا جس پر ذمہ داراسلامی
بہنوں نے اچھی نیتیں پیش کیں۔
پاکپتن زون بنگہ
حیات کابینہ کی ڈویژن گروچک میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ کی ڈویژن
گروچک میں شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور گھریلو بکس بڑھانے کی نیتیں کروائی نیز رسالہ
کارکردگی بڑھانے، شعبے کے دینی کاموں میں
بہتری لانے اور کارکردگی وقت پر دینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں نمایاں کارکردگی
والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔
سرگودھا
زون خوشاب کابینہ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں سرگودھا زون خوشاب کابینہ میں ڈونیشن
بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں رکن زون شعبہ ڈونیشن بکس
ذمہ دار اسلامی بہن، خوشاب کابینہ اورڈویژن سطح ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز ماہانہ کارکردگی کو مزید مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا،ای رسید اکاؤنٹ اوپن
کروانے اور ان کو استعمال کرنے، رسید کے نظام کو بہتر بنانے، مزید نئے بکسز لگوانے اور ان کی رجسٹریشن مکمل کروانے کے
حوالے سے کلام ہوا۔
Dawateislami