اس پر فتن دور میں نیک اعمال  ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہےجس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا گناہوں میں؟۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذیعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت ، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفل مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ

اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:

کراچی ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً90 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 2ہزار190 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 17ہزار852 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

حیدرآباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً45 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 1ہزار68 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 9ہزار466 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

ملتان ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً22 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 591 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ6ہزار574 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

فیصل آباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً67 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار193 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ8ہزار388 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

لاہور ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً44 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار525 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ7ہزار471 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

اسلام آباد ریجن میں ماہ جنوری 2021ءمیں تقریباً55مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار550 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ4ہزار868اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔


شیخِ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 15 ہزار 446 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور12ہزار 971 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ5ہزار557 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار المدینہ کے زیر اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو شعبہ دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!642 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور526 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ310اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار273 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار126 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ85اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار595 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار825 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ687اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4ہزار756 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار642 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ112اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 394اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور190 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ152اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار135اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 1ہزار51 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 68 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو فیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار407 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 876 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 298 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام فروری 2021ء  کے دوسرے ہفتےاسپین (Spain) کی ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں پارالیل (Paralel)، بئیر امات (Virrei Amat)، لا سالوت (La Salut)، آرتیگاس (Artigues)، ترینیتات (Trinitat)، سانتا کلوما (Santa Coloma)، بیسوس (Besós)، ہاسپیتالیت (Hospitalet) اور کورنییا (Cornellá) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش239 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو غصہ آجانے پر صبر کرنے کے فضائل بیان کرتے ہوئے رجب المرجب کے روزوں کے دینی و دنیاوی فوائد بیان کئے نیز نفلی روزوے رکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  14فروری2021ء کو سویڈن( Sweden) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو غصہ آجانے پر صبر کرنے کے فضائل بیان کرتے ہوئے رجب المرجب کے روزوں کے دینی و دنیاوی فوائد بیان کئے نیز نفلی روزوے رکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام فروری 2021ء  کے دوسرے ہفتے یورپ کے ملک فرانس( France )کے مختلف علاقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں لا کورنوو(La Courneuveساں تواں لا مون(Saint-Ouen la monپئرفت (Pierrefitte)،ویری شاتی یوں(Viry Châtillon)اور ولنوو ساں جارج(Villeneuve saint Georges) وغیرہ علاقے شامل ہیں ، ان اجتماعات میں کم و بیش 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”غفلت کے انجام“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غفلت کے اسباب اور غفلت سے بچنے کے طریقے پر اہم نکات پیش کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے عملی طور پر وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔