30 رجب المرجب, 1447 ہجری
12 جنوری 2026ء کو شعبہ روحانی علاج دعوتِ
اسلامی کے تحت میرپور خاص، سندھ کے مصیبت زدہ و پریشان حال اسلامی بھائیوں کے
لئے ”دعائے شفاء اجتماع“ کا اہتمام
کیا گیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی امان اللہ عطاری نے ”بیماری کے فوائد“ کے موضوع پر بیان
کیا ۔
اس کے
علاوہ اجتماع میں آئے ہوئے اسلامی بھائیوں کے لئے روحانی علاج کا بستہ لگایا گیا جس میں شرکائے اجتماع کو اُن کے
مریضوں کے لئے تعویذاتِ عطاریہ دیئے گئے اور اُن کا استخارہ کیا گیا۔بعدازاں
اجتماع میں شریک اسلامی بھائیوں کی پریشانیوں
کے حل کے لئے کاٹ کا عمل بھی کیا گیا۔(رپورٹ: شعبہ روحانی علاج ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
Dawateislami