دعوتِ اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت پچھلے دنوں پشاور میں ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی، ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن ذمہ داران و نگران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس دوران نگرانِ شعبہ اور KPK کے صوبائی ذمہ دار نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ہفتہ وار اجتماع میں شرکا کی تعداد بڑھانا٭اسلامی بہنوں کے کاموں میں معاونت٭12 دن کا رہائشی کورس٭تقرری٭12 دینی کام٭محارم کو قافلوں میں سفر کروانا٭ایک ماہ اعتکاف٭محارم اجتماع۔(رپورٹ: مولانا محمد مومن خان عطاری مدنی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)