28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ دارالمدینہ
کے زیرِ اہتمام یوم قفل مدینہ و ایام قفل
مدینہ منایا گیا
Tue, 16 Feb , 2021
3 years ago
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار المدینہ کے زیر
اہتمام ماہِ فروری 2021ء کی پہلی پیر شریف کو شعبہ دارالمدینہ میں
یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس
میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!642 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور526 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ310اسلامی بہنوں نے ایام
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔