Islah-e-A’maal Ijtima in Paralel (Spain)

Mon, 23 Nov , 2020
4 years ago

Under the supervision of Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters), an online Sunnah-inspiring Islah-e-A’maal Ijtima was held in Paralel (Spain) via Skype.16 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima’. The female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Who is fortunate?’ She explained ‘Nay’k Am’aal’ and described the easy methods of acting upon ‘Nay’k Am’aal’. Moreover, she gave the attendees the mindset of evaluating their deeds and becoming the practicing individual of ‘Nay’k Am’aal’.


دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون، لانڈھی کابینہ، ڈویژن کورنگی ½5 میں میلاد اجتماع ہوا جس میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔

میلاد اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی محمد سلمان عطاری، ذون ذمہ دار نے شرکا کے درمیان آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی امت سے محبت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کوآقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسٹوڈنٹس نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت17 نومبر  بروز منگل کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون، لانڈھی کابینہ ڈویژن بابر مارکیٹ میں میلاد اجتماع ہوا جس میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔

میلاد اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی محمد سلمان عطاری، ذون ذمہ دار نے شرکا کے درمیان اخلاقِ مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کو اخلاقِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہ عمل کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے اور کڈز مدنی چینل کا تعارف پیش کرتے ہوئے "KALMA & DUA" کا تعارف کروایا جس پر پرائمری کے اسٹوڈنٹس نے کڈز مدنی چینل دیکھنے اور اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کی نیت کا اظہار کیا اس موقع پر میٹرک کے اسٹوڈنٹس نے اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 14 نومبر2020ء بروز  ہفتہ کراچی، کورنگی نمبر 3 میں سنتوں بھرا میلاد اجتماع ہوا جس میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔

میلاد اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی محمد سلمان عطاری، ذون ذمہ دار نے شرکا کے درمیان اختیاراتِ مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور سیرتِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اپنانے، اپنی ذندگی سنتوں پر ڈھالنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پرشرکاء نے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کی نیتوں کا اظہار کیا ۔


نگران مجلس ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک اور رکنِ ریجن مجلس ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈاکٹر جمشید اختر ملتان  نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ملتان ڈاکٹر محمد افضل چوہدری سے پچھلے دنوں ملاقات کی۔

ملاقات میں ذمہ داران دعوت اسلامی نے شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ بک کروانے کا ذہن دیا اور فیضانِ مدینہ ملتان وزٹ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ملتان ریجن کے  زیر اہتمام ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک آفس جلالپور پیر والہ میں اجتماع میلاد بسلسلہ ہفتہ شانِ رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل جلالپور پیر والہ کے محکمہ لائیو اسٹاک کے تمام ملازمین نے شرکت کی۔

نگرانِ مجلس ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک نے عظمتِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بیان کی پھر آخر میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر جمشید اختر نے کہا کہ ہم سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اپنی زندگیوں میں رائج کریں۔ زندگی گزارنے کے لیے اسوہ حسنہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔


دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت19 نومبر2020ء  بروز جمعرات جامعۃ المدینہ روہیلانوالی کا نگران زون نے دورہ کیا جہاں نگران کابینہ روہیلانوالی ،مجلس امامت کورس کے نگران ، ذمہ داران، معلمین اور طلباء کرام سے ملاقات کی۔

اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی محمد اشرف عطاری نگران زون مظفرگڑھ نے حاضرین کی اخلاقی اور تنظیمی حوالے سے تربیت کرتے ہوئے آپ کی وجہ سے دعوت اسلامی پر کوئی حرف نہ آئے اس حوالے سے ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد فیض کریم عطاری معلم امامت کورس)


دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 19 نومبر2020ء  بروز جمعرات فیضان مدینہ روہیلاں والی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں امامت کورس کے طلباء اور معلمین و جامعۃ المدینہ کے طلبہ نے شرکت کی ۔

مدنی حلقہ میں حافظ شفقت اللہ مدنی رکن مجلس تعلیمی امور پاکستان نے شرکا کے درمیان آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰ لہ وسلم کی امت سے محبت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو آقا صلی اللہ علیہ وا اٰلہ وسلم کی امت سے محبت کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ : محمد فیضان عطاری نگران مجلس امامت کورس) 


مقدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال جواب

(مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

48صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015 میں دو مختلف ایڈیشنز میں20ہزار سے زائد چھپچکاہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



Under majlis e kafan dafan for Islamic sisters in West midlands Birmingham, a kafan dafan training session was held via Skype on Saturday 14th November 2020 in English, which approximately 42 sisters took part.

The key speaker of dawateislami did a bayan on the time of death, method of bathing and shrouding the deceased. Also ruling of Mustamal pani (used water) and israaf (wastage). Shea motivated the attendee Islamic sisters to train for bathing and shrouding the deceased so they are able to when needed according to sunnah.

Many young sisters joined, made notes, enjoyed the session and requested for similar training to take place in English. Positive feedback was given and intentions to read the method of tajheez and takfeen book in English was made.


In the town of Burton of Birmingham region, Kafan o dafan training took place in English on the 17th November.7 sisters attended the session which covered the method of giving ghusl to the deceased and the correct way to put on the shroud (kafan). The sisters also gained knowledge on the rulings of mustamil (used) water and israaf. Sisters were encouraged to take notes and prepare to give the test so they can support their community. 1 sister praised the session as it was her first time attending and made the intention to download the app and watch the practical method.

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈا کے شہر مانٹریال (Montreal)میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعِ پاک میں نگران شوری کا ٹیلی تھون کے حوالے سے بیان چلایا گیا۔ بیان کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیااور یونٹ جمع کروانے کی نیتیں کیں۔