20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ
لنگر پور جہلم میں شب و روز ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن کا بیان
Wed, 2 Dec , 2020
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس جامعۃ المدینہ کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ لنگر پور جہلم میں شب و روز ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی
رکن کا بیان ہوا جس میں تمام فارغ التحصیل طالبات نے شرکت کی۔
بیان میں شرکا کو تحریر کرنے کے بارے میں نکات دئیے نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے
پڑھنے اور بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی جس پر طالبات اور اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش
کیں۔