Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ in the month of October
2021 was conducted in Perth, Australia. Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual gathering.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic
‘excellence of the Holy Prophet’. The attendees (Islamic sisters) were motivated to attend
Sunnah-inspiring Ijtima’ regulary.
کراچی
ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں شعبہ علاقائی دورہ کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ ( اسلامی بہنیں ) کے تحت بلدیہ
ٹاؤن کابینہ کی اکتوبر2021ء کے دینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل رہی:
اس
ماہ ہونے والے علاقائی دوروں کی تعداد: 94
نیکی
کی دعوت میں اکثر شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 336
محارم
اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
تقسیم
کی گئی کُتب کی تعداد:8
تقسیم
کئے گئے رسائل کی تعداد:1 ہزار 370
Sunnah-inspiring
Ijtima’at conducted in various divisions of Sydney, Australia
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, in the month of October 2021, a Sunnah-inspiring
Ijtima’at were conducted in 5 divisions of Sydney, Australia, i.e., Auburn,
Blacktown, Lakemba, Liverpool, and Rockdale. Approximately, 86 Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual gathering.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring on different topics in
different divisions which include the topics of * spending on religious
students, love of the Holy Prophet with ummah, excellence of Holy Prophet, and
virtues of darood o salam.
After the
Bayan, the attendees
(Islamic sisters) were
motivated to watch the weekly Madani Muzakra, read the weekly booklet, and read
the monthly Faizan-e-Madina magazine.
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ
کے زیر اہتمام 2 نومبر2021ء بروز پیر کراچی ساؤتھ زون 2 نیو
کراچی کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقا دہوا جس میں ڈویژن شاہنواز کالونی کی ڈویژن
مشاورت اور 7 مدرسات نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’احساس
ذمہ داری‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اپنی
ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے ادا کرنے کا ذہن دیااور ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا پھر
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ ساتھ ساتھ ہی رسالہ نیک اعمال سے اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی
دعوت دی۔
٭ نیو کراچی کابینہ ڈویژن شاہنواز کے مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں کے شعبے کی ماہانہ
کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ کی جانب سے اکتوبر 2021ء میں ڈویژن شاہنواز میں ہونے والے دینی کاموں کی مانہ کارکردگی ملاحظہ ہو:
اسلامی
بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد : 9
ان
مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد : 89
پڑھانے
والی مدرسات کی تعداد: 9
مدارس
کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد: 20
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 50
مدنی
مذاکرہ دیکھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 9
رسالہ نیک اعمال کے ذریعے جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 86
The 5-day
course ‘Shamail-e-Mustafa’ conducted in Melbourne, Australia
Under the
supervision of ‘Shoba short courses’, in connection with the month of
Rabi-un-Noor, a 5-day course, namely ‘Shamail-e-Mustafa’ related the blessed
life of the Merciful Prophet was conducted in Melbourne, Australia.
Approximately, 13 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual
course.
The attendees
(Islamic sisters)
were
provided the information regarding the circumstances of the blessed life of the
Holy Prophet, Seerah miracles, Shamail, qualities, etc.
Sunnah-inspiring
Ijtima’at conducted in various divisions of Sydney, Australia
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, in the month of October 2021, a Sunnah-inspiring
Ijtima’at were conducted in 5 divisions of Sydney, Australia, i.e., Auburn,
Blacktown, Lakemba, Liverpool, and Rockdale. Approximately, 86 Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual gathering.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring on different topics in
different divisions which include the topics of * spending on religious
students, love of the Holy Prophet with ummah, excellence of Holy Prophet, and
virtues of darood o salam.
After the
Bayan, the attendees
(Islamic sisters) were
motivated to watch the weekly Madani Muzakra, read the weekly booklet, and read
the monthly Faizan-e-Madina magazine.
کراچی
ساؤتھ زون 2 مہاجر کیمپ میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے تحت بلدیہ ٹاؤن ڈویژن مہاجر کیمپ کی ماہ اکتوبر2021ء میں ہونے والے
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل رہی :
ذیلی
حلقوں کی تعداد: 37
منسلک
اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار 160
مبلغات
کی تعداد: 130
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 23
اکثر
گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 787
اکثر
مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 965
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار 872
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 7ہزار156
دعوتِ اسلامی کےشعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ
دنوں عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی
میں ایک دن کاکفن دفن کورس منعقدہواجس میں عیادت، تعزیت ،غسلِ میت کا طریقہ ،کفن
کاٹنے، پہنانے کا طریقہ اور نمازے جنازہ کا طریقہ سکھایاگیا۔
رکن ِشعبہ فیضان مدینہ عزیر عطاری نےاسلامی بھائیوں کی تربیت کرتےہوئےدعوتِ اسلامی
کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکاذہن دیا۔اس کورس میں 12ماہ کےمسافراسلامی
بھائیوں سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نےبھی شرکت۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ
میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل كى۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”شانِ مصطفىٰﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم میں
حصہ لینے اور روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
آسٹریلیا
ریجن کے نیوزی لینڈ کابینہ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں آسٹریلیا
ریجن کے نیوزی لینڈ کابینہ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں
تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے نکات بیان کئے اور ٹیلی تھون مہم میں بھر پور حصہ لینے کے اہداف
دئیے دین کی خدمت کے لئے زیادہ سے زیادہ چندہ اکٹھا کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”شانِ مصطفىﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ملبورن آسٹریلیا میں پانچ دن پر مشتمل ”شمائل مصطفیٰﷺ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
كورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو حضور ﷺ کے حالات زندگی، سیرت، معجزات، شمائل اور
خصائص وغیرہ کے بارے میں معلومات فراہم کی
گئیں۔