دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  13 نومبر 2021ء کو بلجیئم کے شہر انٹورپن( Antwerpen) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈونیشن بکس پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے”دیدارِ مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو اس حوالے سے اہم نکات پیش کئے اور اس کے فضائل بیان کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔