دعوتِ
اسلامی کے تحت 21 اکتوبر 2021ء کوکراچی
ساؤتھ زون 1 رنچھوڑلائن کابینہ ڈویژن گارڈن میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت شعبہ کفن دفن اور اصلاح اعمال کی کابینہ سطح کی 47 ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
موقع پر زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’
احساس ذمہ داری ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم کے متعلق بھی ذہن دیا جس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
پچھلےدنوں شاہدرہ کابینہ لاہورمیں نگرانِ کابینہ محمد اقبال عطاری کےبچوں کی امی کےانتقال کےپرذمہ دارانِ
دعوتِ اسلامی نےان کےگھرپر فاتحہ خوانی کاسلسلہ کیا۔
اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن ونگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہدعطاری اوررکنِ شوریٰ حاجی یعفوررضاعطاری نےنگرانِ
کابینہ سےتعزیت کرتےہوئےانہیں صبرکی تلقین کی۔
بعدازاں رکنِ شوریٰ نےمرحومہ کے لئےدعائےمغفرت فرمائی۔نگرانِ
کابینہ نےتعزیت قبول کرتےہوئےاظہارتشکر کیا۔( کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)
دعوتِ اسلامی کےتحت 7نومبر2021ءبروزاتوارہونےوالےعطیات
مہم(ٹیلی تھون)کےسلسلےمیں
کراچی ریجن کےمختلف کابینہ میں بستے (اسٹال) لگائےگئے۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 2 نومبر 2021ء بروز
منگل گلشن اقبال
کابینہ امیر خسرو روڈ کراچی میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت شعبہ رابطہ برائے ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ سیرت مصطفٰی ﷺ کی جھلکیاں‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اس کے بعد صدقے کے فضائل بتاتے ہوئے ٹیلی تھون جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر کافی اسلامی بہنوں نے ہاتھوں
ہاتھ نیتیں کیں اور یونٹ لکھوائے نیز گلشن
اقبال کی کابینہ نگران اسلامی بہن کی انفرادی کوشش سے اہل خانہ نے 12 یونٹ دینےکی نیت کا اظہار کیا۔
نیو
کراچی کابینہ ڈویژن شاہنواز کالونی کی 8دینی کام کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ ڈویژن شاہنواز کالونی میں ماہ اکتوبر2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی یہ رہی:
کُل ذیلی
حلقوں کی تعداد: 9
کُل
مبلغات اسلامی بہنوں کی تعداد: 32
کل مدرسات
کی تعداد: 9
اکثر
گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 875
اکثر
مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 29
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 218
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد :160
٭ ڈویژن
اللہ والی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی ڈویژن اللہ والی کی ماہ اکتوبر2021ء کی کارکردگی یہ رہی:
کُل ذیلی
حلقوں کی تعداد: 38
کُل
معلمات کی تعداد: 101
کُل
مبلغات کی تعداد: 109
اکثر
گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 274
اکثر
مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 266
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار 292
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد :1ہزار
550
٭ ڈویژن سندھی ہوٹل کے
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
کُل ذیلی
حلقوں کی تعداد: 29
کُل
معلمات کی تعداد: 85
کُل
مبلغات کی تعداد: 74
کُل
مدرسات کی تعداد: 25
اکثر
گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:114
اکثر
مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 229
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پرھنے والی اسلامی بہنوں تعداد: 306
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار172
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد :416
٭ کراچی
ریجن کوئٹہ زون جناح کابینہ کے 8دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ریجن کوئٹہ زون جناح
کابینہ میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی اکتوبر 2021ء کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی:
کُل
منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد: 435
کُل
معلمات کی تعداد: 28
کُل
مبلغات کی تعداد: 26
کُل
مدرسات کی تعداد: 02
اکثر
گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:29
اکثر
مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 470
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد :20
رابطہ برائےایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلےدنوں جتوئی ضلع مظفرگڑھ پنجاب پاکستان میں فارمرز ڈے کاانعقادہواجس
میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوا سٹاک مظفرگڑھ ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوا سٹاک علی پوراور
ڈاکٹرز سمیت بڑے بڑے فارمرز نے شرکت کی۔
نگرانِ شعبہ رابطہ برائےایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک
ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد ناصر عطاری نے’’ سیرت النبیﷺ‘‘ کے موضوع پر بیان کرتےہوئےوہاں
موجوداسلامی بھائیوں کواپنی زندگی سیرتِ طیبہ کےمطابق گزارنےکی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےایگریکلچر اینڈ لائیو
اسٹاک ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
(اسلامی بہنیں)
کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں میں ساؤتھ افریقہ
کے شہر ویلکم میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ٹیلی تھون میں رقم جمع کروانے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ
افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی نگران کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام 06 نومبر2021ء کو ساؤتھ افریقہ
میں ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ربیع الآخر کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ
اصلاح اعمال اجتماعات منعقدکروانے اور
اسلامی بہنوں کو نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال(اسلامی
بہنیں )
کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء میں ساؤتھ افریقہ
کے 8 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 465 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں
معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ ریجن میں لگنے والے اسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ کی کارکردگی
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن میں
لگنے والے مدرسۃ المدینہ کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
ساوتھ
افریقہ ریجن میں لگنے والے اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کےدرجات کی تعداد:17
ان
مدارس میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد : 19
ان
مدارس میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 200
ساؤتھ
افریقہ کے مختلف علاقوں کی اسلامی بہنوں کی مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ماہ اکتوبر2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں (جوہانسبرگ، ویلکم، ڈربن، پیٹرماریٹیزبرگ،
پولکوانے ، پوٹیوریا، کیپ ٹاؤن، لیسوتھو) سے میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی موصول ہوئی
جن کی مجموعی طورپر رپورٹ پیش خدمت ہے۔
اس ماہ 2ہزار 279 اسلامی بہنوں نے مکمل ہفتہ وار
مدنی مذاکرہ دیکھنے کی سعادت حاصل کی۔
نومبر
2021ء کے پہلے پیر شریف کو ساؤتھ افریقہ میں یومِ قفل مدینہ
منایا گیا
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے جسم کو مختلف اعضاء زبان اور نگاہ کو گناہوں
اور فضوليات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز
فرمایا چنانچہ نومبر 2021ء کے پہلے پیر شریف کو ساؤتھ افریقہ میں یومِ قفل مدینہ
منایا گیا جس میں کم وپیش 262 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ اسلامی بہنوں824 اسلامی
بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا ۔