گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم کےذمہ داران نے Pharmacyکےاسٹوڈنٹس سےملاقات کی جس میں ذمہ داراسلامی بھائیوں نےمکتبۃالمدینہ کےحوالےسےاہم نکات پرگفتگوکی۔

اس کےعلاوہ اسٹوڈنٹس کوذہنی آزمائش سیزن13میں شرکت کرنےکی دعوت دی اورانہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعات تحفے میں پیش کی جس پرانہوں نےاظہارمسرت کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کےشعبےفیضانِ آن لائن کیڈمی میں داخلہ لینےکی اچھی اچھی نیتیں کیں۔

اسی طرح پنجاب کالج Institute of Information and Technology کادورہ کیاجہاں انہوں نے Director Punjab College سےملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کیا۔

ذمہ داران نے ذہنی آزامائش سیزن13کےلئےپنجاب کالجزکے13کیمپسز کےاسٹوڈنٹس کوشرکت کرنےکاذہن دیا۔بعدازاں کالج کےپرنسپل سےبھی گفتگوہوئی جس میں انہیں ذہنی آزمائش میں شرکت کرنےکےلئےوزیٹنگ کارڈدیئےگئے۔(رپورٹ: شعبہ  تعلیم، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)

پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم کےزیرِ اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی میں اجتماعِ میلاد کاانعقادکیاگیاجس میں ٹیچرز سمیت دیگر عاشقانِ رسول نےشرکت کی۔

مدنی چینل کے CEO مولانا اسد عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کرتےہوئےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں بریفنگ دی۔

دوران اجتماع دعوتِ اسلامی کےمختلف شعبہ جات کےبستے(اسٹال)بھی لگائےگئے۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں ایک نشست منعقدکی گئی جس میں کراچی ریجن کےائمہ کرام نےشرکت کی۔

رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمدامین عطاری نےامام کیسا ہوناچاہیے؟ کےموضوع پرسنتوں بھرابیان کرتےہوئےامام صاحبان کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی اعتبارسےتربیت فرمائی۔

اس کےعلاوہ رکنِ شوریٰ نےدعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنےکی ترغیب بھی دلائی جس پروہاں موجوداسلامی بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔( کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)

دعوتِ اسلامى كے شعبہ مکتبہ المدینہ کے تحت 3 نومبر2021ء کو لاہور ریجن لکی مروت کابینہ ڈویژن پنیالہ میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے نعتِ رسول ﷺ سے آغاز کرتے ہوئے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو تقسیم رسائل کرنے گھریلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرستہ المدینہ کے تحت  3 نومبر 2021ء کو پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان ریجن و زون مشاورت اور کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورہ میں ٹیلی تھون یونٹ جمع کرنے کے حوالے سے اہدف دیئے گئےاور شعبے کے متفرق دینی کاموں کو کرنے کے انداز کو سمجھاتے ہوئے پینڈنگ کاموں کا فولو اپ لیا۔ مزید ماہانہ کارکردگی بہتر ہونے پر ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔ علاوہ ازیں ماہ ستمبر 2021ءمیں نئے کھولنے والے مدارس کے حوالے سے تقابلی جائزہ کارکردگی بتائی ۔

٭دوسری جانب دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 4 نومبر 2021ء کو پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدر آباد ریجن و زون مشاورت اور کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں کی ٹیلی تھون مہم کے حوالے سے ذہن سازی کی گئی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز  کے تحت تاریخ:2 نومبر 2021ء کومیر پور کشمیرکوٹلی کابینہ نکیال میں قائم جامعۃ المدینہ گرلز میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 80 طالبات و 6 معلمات و ناظمہ نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے طالبات و معلمات کے درمیان’’ راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں ٹیلی تھون مہم سے متعلق اہم نکات بیان کئے نیز ٹیلی تھون میں پچھلے سال سے زیادہ ڈونیشن کرنے کی ترغیب دلائی اوراہداف بھی دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


کراچی ایسٹ زون 2  گلزار ہجری کابینہ میں یکم نومبر 2021ء کو شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت ماہانہ فیس ٹو فیس مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ کی مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ٹیلی تھون کے حوالے سے نکات سمجھانے کے ساتھ ساتھ اہداف اور رسید بکس بھی دیں گئیں نیز درجات میں ایک گھنٹہ کے شیڈول کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل کا حل بھی پیش کیا گیا ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ انٹرنیشنل  ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے زیر ِاہتمام 8 نومبر 2021ء بروزپیر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے 12دن کےمدنی قافلےترکی روانہ ہوئے۔

قبلِ روانگی مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمدامین قافلہ عطاری نےقافلےکےآداب بیان کرتےہوئےشرکائے قافلہ کی اخلاقی وتنظیمی اعتبارسےتربیت ورہنمائی کی۔( کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح نیک اعمال  کے زیرِ اہتمام یکم نومبر 2021ء بروز پیر بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیاجس میں علاقائی مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کو مضبوط کرنے اور نیک اعمال پر عمل بڑھا کر مدنی بیٹی بننے اور بنوانے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں سے ہر ماہ یکم تاریخ کو نیک اعمال کے رسائل وصول کرنے اور ذیلی سطح تک اس کا فالو اپ کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ محفلِ نعت کے  تحت بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں اکتوبر2021ء میں ماہ میلاد کے موقع پر محافل نعت کے پروگرام منعقد ہوئے جن میں اسلامی بہنوں کو مختلف دینی کاموں کی ترغیبات دلائی گئی اس سلسلے میں جو آؤٹ پوٹ ملا اس کی کارکردگیاں ملاحظہ ہو:

اس ماہ پوری کابینہ میں منعقد ہونے والی محافلِ نعت کی تعداد: 147

انفرادی کوشش کے ذریعے ہفتہ سنتوں بھرے اجتماعات میں آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 216

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 75

محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:4 ہزار297

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد: 5

ان میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی کم و بیش تعداد:233 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ in the month of October 2021 was conducted in Adelaide, Australia. Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual gathering.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘excellence of the Holy Prophet’. The attendees (Islamic sisters) were motivated to take part in the telethon campaign which is going to be held on 7th November 2021. Moreover, they are also encouraged to fill Naik A’mal booklet on daily basis.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah was conducted in New Zealand Kabinah of Australia Region in October 2021. All Zimmadar Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Kabinah nigran Islamic sister explained the points of telethon, which is going to take place on 7th November 2021 and gave the Ahdaaf (targets) to Zimmadar Islamic sisters. Moreover, she motivated to collect donations in abundance, in order to serve Deen.