22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کھاریاں میں ٹیلی تھون کے حوالے سے سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد
Fri, 12 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 10 نومبر 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کھاریاں میں عطیات
مہم کے حوالے سے سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں ذمہ
داران دعوت اسلامی، تاجر حضرات اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو عطیات مہم (ٹیلی تھون) کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید
یونٹس جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔آخر میں اسلامی بھائیوں نے حاجی شاہد عطاری کو
یونٹس بھی کروائے۔
اس
موقع پر اراکین شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری اور حاجی وقار المدینہ عطاری بھی موجود
تھے۔