24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت پچھلےدنوں ڈاکٹرزاسلامی
بھائیوں نےعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی کاوزٹ کیاجہاں انہوں نےفیضانِ مدینہ
کےآفس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمدامین عطاری سےملاقات کی۔
اس دوران رکنِ
شوریٰ نےڈاکٹرزسےگفتگوکرتےہوئےمیڈیکل کےحوالےچند نکات پرکلام کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر
سلمان عطاری اور ڈاکٹر کامران عطاری بھی موجود
تھے۔(کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)