24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مزاراتِ اولیاءکےزیرِاہتمام
11نومبر2021ءبروزجمعرات کوٹ مٹھن شریف میں خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ
علیہ کےسالانہ عرس کےموقع پرسنتوں
بھرےاجتماع کاانعقادہواجس میں دعوتِ اسلامی کےمقامی جامعۃ المدینہ کےطلبۂ کرام
اوراساتذۂ کرام سمیت علاقے کی سیاسی و
سماجی شخصیات گدی نشین حضرات نےشرکت کی۔
اس موقع پرجامعۃالمدینہ کےطلبۂ کرام
نےمزارپرقراٰن خوانی کی جبکہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمد جنید عطاری مدنی
نے اولیائےکرام کی سیرت پرسنتوں بھرابیان کیا۔
اس
کےعلاوہ مولانا ابوبکر عطاری مدنی اور مولانا حافظ عمران عطاری مدنی نے باگاہِ
رسالت میں نعتِ رسول ِمقبولﷺ،فاتحہ خوانی اور درودوسلام کانذرانہ پیش کیا۔بعداازاں
گدی نشین حضرات نےرکنِ شوریٰ سےملاقات کرتےہوئےاظہارمسرت کیا۔(رپورٹ: محمد سعید
عطاری ریجن ذمہ دار مزارات اولیاء ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)