22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ ہیگر والا میں ٹیلی تھون کے حوالے سے سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد
Fri, 12 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 10 نومبر 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ہیگر والا منڈی
بہاؤ الدین میں عطیات مہم کے حوالے سے سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
کثیر تعداد میں ذمہ داران دعوت اسلامی، بزنس مین اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو عطیات مہم (ٹیلی تھون) میں
بھر پور حصہ لینے اور یونٹ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
اس
موقع پر اراکین شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری اور حاجی وقار المدینہ عطاری بھی موجود
تھے۔