اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں بنگلادیش کے شہروں کومیلہ، چیٹگرام میں
بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے 4اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی جن
کا تعلق کومیلہ اور چیٹگرام شہروں سے ہے۔
کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ پاک کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں بنگلادیش کے شہر کومیلہ نارتھ میں
کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
04
ستمبر 2020ء بروز جمعہ بھلوال کابینہ
بھیرہ شریف ڈویژن میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں بھیرہ شریف ڈویژن کے
ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی و نگران بھلوال کابینہ محمد حسنین
عطاری نے شرکا کو پیشگی جدول اور ماہانہ
کارکردگی بروقت دینے ،اپنی ذیلی سطح پر
ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے، ذیلی سطح پر مدنی انعامات پر عمل کی
ترغیب کے ساتھ ساتھ اس کے پانچ پانچ
عاملین میں اضافہ کرنے اور ذیلی حلقے میں
اپنی ماہانہ حاضری کو یقینی بنا نے کے
حوالے سے ذہن دیتے ہوئے بھیرہ شریف میں زیر تعمیر جامعہ المدینہ للبنات کی
تعمیرات کا جائزہ لیا۔(رپورٹ:محمد فضیل رضا
عطاری رکن زون بھلوال )
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 1ستمبر2020 ء کواطراف
فیصل آباد کابینہ نگران نے ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں ماہانہ کارکردگی ہاتھوں ہاتھ وصول کی گئی۔کارکردگی
شیڈول پر بھر پور عمل کرنے کاذہین دیا اور جدول چلانے پر تربیت کی۔
فیصل آباد ریجن
نگران اسلامی بہن نے ملت روڈ ڈویژن کی
اسلامی بہنوں کے ساتھ ملاقات اور انفرادی کوشش
دعوت ِاسلامی
کے زیر اہتمام 1 ستمبر 2020 ء کو فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ملت روڈ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ ملاقات کی۔نیکی کی دعوت پیش
کی۔ اپنے گھر میں ہفتہ وار درس شروع
کرنے،مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 2ستمبر2020 ء کوفیصل
ٓباد ریجن نگران کی جھنگ،میانوالی اورساہیوال زون نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس
میں زون کے مختلف مدنی کاموں پر غور کیا گیا۔کارکردگی کے نظام کو بہتر کرنے اور
لاک ڈاون کے ایام میں آنے والی کمی کو پورا کرنے پر تربیت کی گئی۔
فیصل آباد ریجن
نگران کا ذمہ دار اسلامی بہن کے بچوں کی دادی امی کے انتقال پر تعزیت
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3ستمبر2020 ء کو فیصل
آباد ریجن نگران نے ساہیوال زون کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے بچوں کی دادی امی
کے انتقال پر ملال پر تعزیت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے گھر والوں کو صبر کی تلقین کی۔مرحومہ کے ایصال
ثواب کے لیے دعوت اسلامی ویلفئیر میں رقم دینے اور رسائل تقسیم کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام
کینیا مدرسہ ذمہ داراور یوکے ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی
سطح کی مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بچیوں کی موجوہ تعلیمی کیفیت، تعلیمی نصاب نہ ہونے کے
سبب بچیوں کی ازسرنو منزلیں پختہ کروانے، قراٰنِ کریم کی تکمیل کارکردگی کے اہداف ، بچیوں کے فائنل
امتحان، ذمہ داراسلامی بہنوں میں تربیت کی ضرورت اور دیگر اہم نکات پرمشاورت کی۔
مکتوبات و
اوراد عطاریہ کے چار بستوں فتح گڑھ،
شاہدرہ، بھاٹی گیٹ اور صدر کینٹ میں مدنی
مشوروں کا سلسلہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ
کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں مکتوبات
و اوراد عطاریہ کے چار بستوں فتح گڑھ، شاہدرہ، بھاٹی گیٹ اور صدر کینٹ میں مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جس میں لاہور
ریجن مکتوبات و اوراد عطاریہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان مقامات کا دورہ کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کوشعبے کو مضبوط کرنے ،مریضوں
کی غمخواری اور خیر خواہی کے لئے تجاویز اور مشورے دئیے۔
عالمی مجلس
اورمجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء
کو عالمی مجلس اورمجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس
میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراسلامی بہنوں کے مسائل سنے نیز ان کے حل کے لئے آپس میں
مدنی مشورہ کیا، ادارتی شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنیں کس کس سطح پر تنظیمی ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورے میں شریک ہو اس کا نظام بھی بنایا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء کو ریجن
لاہور شمالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورفروری سے جولائی تک کی کارکردگی کا تقابل کرکے آئندہ کے لئے کار کردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا نیزجس کابینہ سے رابطے مضبوط نہیں وہاں کی اسلامی بہنوں سے مضبوط رابطے کے لئے ریجن نگران اسلامی بہن کو تین ماہ کے ہدف دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء کو ریجن
لاہور جنوبی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدرسۃ المدینہ بالغات بڑھانے کے اہداف دیئے نیز فروری
سے جولائی تک کی کارکردگی کا تقابل
کرکے آئندہ کے لئے کار کردگی کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔