17 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام یوکے میں بذریعہ زوم ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
Sat, 21 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے میں بذریعہ
زوم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں یوکے ریجن کی تمام ماتحت ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی
سطح کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اورشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے کام
بڑھانے نیز اہم شخصیات سے ملاقات کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے ۔