دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی  دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی  دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی  دورہ للبنات کے زیر اہتمام 22 ستمبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 022  ستمبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”نماز کے احکام“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور سیشن میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نماز کی اہمیت بتائی نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گزشتہ دنوں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اپنے ما تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز انہیں ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ محافلِ نعت منعقد کرنے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22  ستمبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  بنگلہ دیش CTG ریجن کی CTG فینی زون کے(C1DA) ڈویژن میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے  شعبہ فیضانِ اسلام کے زیر اہتمام بیرون ملک میں پہلی بار ریورٹ (نیو مسلم) اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن سنتوں بھرا اجتماع رکھا گیا جس میں 60 ریورٹ (نیو مسلم) اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس اجتماع ِ پاک میں ”بسم اللہ شریف کی فضیلت اور پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا گیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو آئندہ بھی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن  کا چندینا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 48ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن  کاکومیلا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 52ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن  کاراجشاہی زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کی کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ذہن دی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن  کا ہجویری اور سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ایران میں ملک سطح پر نگران مقرر کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی کارکردگی کو مضبوط کرنے اور سری لنکا میں کابینہ سطح پر معاون نگران مقرر کرنےسے متعلق بات چیت کی۔