
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال
(اسلامی بہنیں)کے
زیر اہتمام آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں امِّ عطار رحمۃ اللہ علیہا کے لئے
ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
اصلاح
اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے امِّ عطار رحمۃ
اللہ علیہا
کی سیرت کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال کا تعارف بھی کروایا نیز اپنے اعمال کا جائزہ کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں
بتاتے ہوئے روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر
کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن ریجن
میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں موزمبیق اور ماریشس کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ جات کے دینی کاموں کو
مزید بڑھانے نیز تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف دیا ۔ آن لائن محفل
نعت کا طریقہ بھی بتایا جبکہ اسلامی بہنوں
کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے ۔

دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں فرانس اور اٹلی کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی بین الاقوامی ذمہ دار نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے
کے حوالے سے نکات بیان کئے نیز ربیع الاوّل کے آنے کی خوشی میں مختلف نیک کاموں کی
ترغیب اور اہداف دئیے۔

امت
مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہْ
کسی ایک مدنی رسالے کے مطا لعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے
رسالہ ”امیر اہل سنت سے بچوں کے بارے میں سوالو جواب “ پڑھنےیا سننے کی ترغیب
دلائی تھی۔
اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ میں کم وبیش 2ہزار626
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”امیر اہل سنت سے بچوں کے بارے میں سوال جواب“ پڑھنے
/ سننے کی سعادت حاصل کی۔
شعبہ شب وروز کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ شب وروز کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں گزشتہ
دونوں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں ملک سطح کی شعبہ شب وروز ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شب وروز شعبہ کی اہمیت
بتاتے ہوئے شب وروز شعبہ میں کام بڑھانے کا ذہن دیا اور انہیں نئے اہداف بھی دئیے ۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے مہینے میں زیادہ
سے زیادہ سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کروانے کا ذہن دیا۔
ستمبر
2021ء کی پہلی پیر شریف کو ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں یوم قفل مدینہ منایا گیا

شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے
جسم کے مختلف اعضاء زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے
تحت یوم قفل مدینہ کو دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ ستمبر 2021ء کی پہلی پیر شریف کو ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جن
میں کثیر اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 778 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا ویلکم کا بینہ کی نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا ویلکم کا بینہ کی نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ان سے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور زیادہ سے زیادہ دینی کاموں کو بڑھانے
نیز نیکی کی دعوت کو عام کرنے کا ذہن دیا
گیا۔
A Madani Mashwarah conducted by the country level
Nigraan Islamic sister and the Islah-e-A’maal Zimmadar Islamic sister from
Pretoria Kabinah, South Africa

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by country
level Nigraan Islamic sister and Islah-e-A’maal Zimmadar Islamic sister from
Pretoria Kabinah, South Africa. The country level Nigraan Islamic sister
explained the Zimmadar Islamic sister to prepare and do several good deeds and
further increase the religious activities as well.
A Madani Mashwarah conducted by Country level Nigraan
Islamic sister and the Zimmadar Islamic sister from the Department of short
courses in South Africa

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by Country
level Nigraan Islamic sister and the Zimmadar Islamic sister from the
Department of short courses in South Africa, in the previous days.
The country level
Nigraan Islamic sister reviewed the Kaarkardagi (performance) of the religious
activities conducted by Islamic sisters and did their Tarbiyyah. She motivated
them
(Islamic sisters) to
conduct several short courses in Urdu and English.
A Madani Mashwarah conducted by the country level
Nigran Islamic sister alongside Kabinah Nigraan Islamic sister in
Pietermaritzburg

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by the country
level Nigraan Islamic sister alongside Kabinah Nigraan Islamic sister in
Pietermaritzburg, in the previous days.
The country level
Nigraan Islamic sister reviewed the Kaarkardagi (performance) of the religious
activities conducted by Islamic sisters and did their Tarbiyyah. Moreover, she
motivated them to further enhance and expand the religious work and make
inviting people towards good deeds a common act.

Under the supervision
of Dawat-e-Islami, a Religious Halqah was conducted in Capetown, South Africa,
in the previous days. The local Islamic sisters had the privilege of attending
it.
The female
preacher of Dawat-e-Islamic delivered a Bayan on the topic ‘The way of offering
Namaz (Salah)’ and gave
attendees
(Islamic sisters) the
mindset of making an effort to correct themselves and taught them (Islamic
sisters) the
way of offering Namaz
(Salah).