25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیا
ریجن نگران اسلامی بہن اور ملک برونائی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مشورہ ہوا
جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ
لیا اور ان کی تربیت کی نیز ملک برونائی
کے معاملات پر موجودہ کیفیت پر اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مزید بہتری لانے کے اہداف دیئے۔