
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں نیکی کی
دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں 4اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی بہن
نے پہلے اجتماعی طور پر نیکی کی دعوت کا جدول مکمل کیا پھر انفرادی طور پر دیگر اسلامی
بہنوں کوکال کر کے نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ میں کورس بنام”تربیتِ اولاد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 30
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اولاد کی
تربیت کے حوالےسے مدنی پھول دیئے نیز بچوں کو دینی تعلیم دینے کے بارے میں مختلف نکات
سے آگاہ کیا۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے کیپ ٹاؤن میں محافل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 30 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوِں بھرے بیانات کئے
اور محافل نعت میں شریک اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے امیر اہل سنت کی
جانب سے عطاکردہ ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے کے ساتھ ساتھ آٹھ دینی کاموں میں بڑھ
چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا ۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی
بہنیں) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں نیکی
کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو
نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی
بہنیں) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں
نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو
نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کابینہ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ
ڈویژن دینی حلقے کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام آسٹریلیا کے شہر
سڈنی کابینہ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ ڈویژن دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو پردے کی اہمیت کے بارے میں نکات فراہم کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
آسٹریلیا
کے شہر میلبورن میں امِّ عطار کے لئے ایصال
ثواب اجتماع کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں امِّ عطار رحمۃ اللہ علیہا کے لئے
ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے امِّ عطار رحمۃ اللہ علیہا کی سیرت
کے بارے میں بیان کیااور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کا تعارف بھی کروایا نیز اپنے اعمال کا جائزہ
کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں بتاتے ہوئے روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کاکس
بازار زون جوڑا ڈویژن میں اصلاحِ اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اِصلاح
اعمال کی ذیلی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال کا تعارف بھی کروایا نیز اپنے اعمال کا جائزہ کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں
بتاتے ہوئے روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر
کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش CTG
فینی زون میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 201 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یہ اجتماعات میں 11 مقامات پر منعقد کئے گئے۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش موہنگر
زون ڈویژن وائس میں اصلاح اعمال اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 434 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ یہ اجتماعات میں 13 مقامات پر منعقد کئے گئے۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔