دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا عربی اسپوکن ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کے بارے میں جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ساؤتھ افریقہ میں عربیوں میں اجتماع شروع کیا جائے اور ضرورتاً عربی لینگویج بھی سکھائی جائے اس حوالے سے مشاورت کی گئی۔