دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 15 مارچ 2022ء بروز منگل بعد نماز عشاءنفیس شادی ہال بائی پاس رائے ونڈ روڈ لاہور، پنجاب میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی انس عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 20 مارچ 2022ء بروز اتوار بعد نماز عشاء مکی آئل شاپ ولنشیہ ٹاؤن ڈیفنس روڈ لاہور میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی آصف جیلانی عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 17 مارچ 2022ء بروز جمعرات سہ پہر 3:00 بجےسن لیٹ لین 4 ڈیفنس فیز 2 میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی کفیل عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 16 مارچ 2022ء بروز بدھ بعد نماز عشاء گھانچی ہال، نزد لال مسجد، ٹوکن اسٹاپ، ماڈل ٹاؤن، کراچی میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی سعید عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 15 مارچ 2022ء بروزمنگل بعد نماز عشاء گرین ویلیج کوٹھی نمبر 41 کینال روڈ بالمقابل بابوسی این جی فیصل آباد میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی عرفان عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 15 مارچ 2022ء بروزمنگل بعد نماز ظہر اکبر پلازہ لیہ روڈ چوک اعظم، پنجاب میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی بلال نیاز عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 13 مارچ 2022ء بروز اتوار بعد نماز عشاء طیب لیس سینٹرپلاٹ نمبر 283-12BI رحمت مدینہ سٹریٹ ٹاؤن شپ لاہور میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی آصف جیلانی عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 16 مارچ 2022ء بروزبدھ بعد نمازظہر غلہ منڈی فیصل آباد روڈ چنیوٹ، پنجاب میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی شاکر عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 10 مارچ 2022ء بروزبدھ بعد نمازظہرمنٹگمری روڈ آٹو پارٹس مارکیٹ لاہور میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی انس عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 9 مارچ 2022ء بروزبدھ بعد نمازعشاء جناح ایونیو کمرشل S.Qٹاور، بحریہ ٹاؤن، کراچی میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی ماجد رضا عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دارالافتاء اہل سنت دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 مارچ 2022ء بروزاتواربعد نماز ظہر الحرمین ویڈنگ کمپلیکس، نزد مغلانوالہ اسٹاپ منڈی فیض آباد میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

سیمینار میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی ساجدعطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔

زکوۃ سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز ہے؟

دعوتِ اسلامی کے شعبہ  دار الافتاء اہل سنت کے زیر اہتمام 25 مارچ 2022ء بروز جمعہ المبارک ڈویژن محمودآباد کی جامع مسجد حنفیہ میں احکام زکوۃ کورس ہواجس میں 90 تاجروں سمیت 130 ذمہ داران و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی مولانا سعید عطاری مدنی نے ایس ایم ڈی کے ذریعے زکوٰۃ کےمسائل پر اسلامی بھائیوں کی شرعی رہنمائی فرمائی اور ساتھ ساتھ ان کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے۔ آخر میں کتب و رسائل کی تقسیم کاری کا سلسلہ بھی ہوا ۔(رپورٹ: محمد اشفاق علی عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا)