فیضانِ  مدینہ شاہ رکنِ عالم کالونی میں مدنی مشورہ

زون مشاورت کے اسلامی بھائیوں کی شرکت

تفصیل:

دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت5جنوری2020ءمدنی مرکز فیضانِ مدینہ شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورت کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔نگران زون نے یکساں تعلقات کے حوالے سے تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے۔ (رپورٹ:غلام الیاس عطاری، زون ذمہ دار مجلس مالیات)