دعوت اسلامی کی مجلس
مدنی بستہ کے تحت 26جون2020ءبروزجمعہ بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں
نگران مجلس ڈاکٹر عبدالقیوم نیازی عطاری،ریجن ذمہ داران مدنی بستہ مجلس،پاکستان
مدنی بستہ آڈٹ مجلس کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔ نگران مجلس ڈاکٹرعبدالقیوم نیازی
عطاری نے رمضان المبارک کی کارکردگی کا
جائزہ،نئے مدنی بستے سجانے کےحوالے سے تربیت،شعبہ جات کےمدنی بستوں کےحوالے سے
رپورٹ،ریجن وائز کارکردگی کا جائزہ،شعبہ جات کے مدنی بستوں کے تبادلے فارمز،تجدید
اجارہ کے حوالے اجیروں پر کلام،آڈٹ مجلس مدنی بستہ کے نظام اور اس کے علاقہ دیگر موضوعات
پر کلام کرتے ہوئے دعوت اسلامی اور شعبے کی
ترقی کےلئے مدنی پھول عطا فرمائے،نیز 12مدنی کاموں کوبھرپور انداز میں کرنے کے
حوالے سے تربیت فرمائی،اور 12مدنی کاموں کی کارکردگی کے نظام کو مضبوط کرنے
کےحوالے سے ذمہ داران سے تعاون کرنے کا فرمایا۔(رپورٹ:عمرحیات عطاری
آفس ذمہ دارمدنی بستہ مجلس پاکستان)